Home Uncategorized فرانس میں سکولوں میں مسلمان لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی عائد

فرانس میں سکولوں میں مسلمان لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی عائد

Share
Share

پیرس:فرانس نے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا، پابندی کے اطلاق کا آغاز 4 ستمبر سے ہو گا۔

فرانس کے وزیر تعلیم آئن گیبریل اٹل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے تمام سکولز میں عبایہ پہننے پر پابندی لگائے گی، عبایہ ایک مذہبی علامت ہے اس لیے تعلیمی اداروں میں اس کو پہننے پر پابندی ہونی چاہیے، تعلیمی اداروں میں عبایہ پہننے سے فرانس کے قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ فرانس کی حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی تمام سیاسی پارٹیاں عبایہ پر پابندی لگانے کیلئے زور ڈال رہی ہیں، فرانس کے سکولوں میں مسلمان لڑکیاں اکثریت میں عبایہ پہن کر آتی ہیں جس کی وجہ سے اساتذہ اور والدین کے درمیان معاملہ شدت اختیار کر رہا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...