Home Uncategorized عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل موہ لئے

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل موہ لئے

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور نامور اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے حسن کے جلوے بکھیر دئیے۔

نازک مزاج، خوبصورت نین نقش کی مالک اور اداکاری میں اپنی مثال آپ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی تہلکہ مچاتی دلکش تصاویر شیئر کیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سبز رنگ کی ساڑھی میں ملبوس، خوبصورت میک اپ اور کھلے بال عائزہ کی قاتلانہ اداؤں میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

ہر بار کی طرح غضب ڈھاتی ان تصاویر نے مداحوں کو ایک بار پھر عائزہ کی تعریفیں کرنے پر مجبور کردیا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...