Home نیوز پاکستان پنجاب انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

پنجاب انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:پنجاب عام انتخابات کا معاملہ،سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل دو ماہ 11 دن بعد دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردی۔

سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردی.چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بینچ 31 اگست کو سماعت کرے گا۔

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ کا حصہ ہیں.الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کی تھی۔

یاد رہے کہ کیس کی آخری سماعت 19جون کو ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...