Home Uncategorized نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی

نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی

Share
Share

نیویارک: امریکی شہر نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی۔

مئیر نیویارک ایرک آدم کی جانب سے پریس کانفرنس میں اذان دینے کی اجازت کا اعلان کیا گیا، رمضان المبارک میں بھی مغرب کی اذان دی جا سکے گی۔

میئر نیویارک کی پریس کانفرنس میں مسلم قیادت بھی موجود تھی، پولیس کمشنر کی جانب سے بھی مکمل تعاون کا اعلان کیا گیا، مسلم کمیونٹی نے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...