Home سیاست نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات،تجارت،مذہبی آزادی کے امور پر گفتگو

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات،تجارت،مذہبی آزادی کے امور پر گفتگو

Share
Share

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے وقت امریکی قونصل جنرل لاہور بھی موجود تھیں، ملاقات میں امریکی تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کے پہلؤں پر غور کیا گیا۔

ترجمان امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ ملاقات میں انسانی حقوق کے تحفظ، اقلیتیوں کو بنیادی مذہبی آزادی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی تعاون اور دیگر شعبوں میں تعلق بڑھانا چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...