Home نیوز پاکستان دنیا میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے مواقع موجود ہیں، ڈاکٹر عمر سیف

دنیا میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے مواقع موجود ہیں، ڈاکٹر عمر سیف

Share
Share

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل ولی ایرولا نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی برآمدات کے اضافہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وزیر آئی ٹی نے کہا سکینڈینیوین ممالک میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا پاکستان کی دعوت پر نوکیا کے سی ای او جلد پاکستان آرہے ہیں، نوکیا کے فور جی فون کی سمپلنگ پاکستان میں ہو رہی ہے، سی ای او نوکیا سے فائیو جی اور 6 جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے گفتگو ہو گی۔

Share
Related Articles

مومنہ اقبال کی شہرت سے جڑا افسوسناک واقعہ، بہن رمشا اقبال کا انکشاف

والد کے انتقال سے متعلق جذباتی انکشاف لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال...

آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

ڈیجیٹل حج نظام میں اہم پیش رفت اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور...

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

اوگرا آرڈیننس 2002ء میں اہم ترامیم کراچی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...