Home Uncategorized امریکہ میں کورونا نے پھر سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکہ میں کورونا نے پھر سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Share
Share

واشنگٹن:امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی ہے، میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز کورونا کے ایکس بی بی ویئرینٹ کو ہدف بنا رہے ہیں۔

ایف ڈی اے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن عوامی صحت کیلئے اہم ہے، کووڈ کے خلاف مسلسل تحفظ کیلئے بوسٹر ضروری ہے، 5 سال سے زیادہ عمر کے بچے بھی کووڈ ویکسین کی خوراک کے کم ازکم 2 ماہ بعد بوسٹرکے اہل ہیں.

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...