Home کھیل آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی باکسر

آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی باکسر

Share
Share

کینبرا:آصف ہزارہ کل آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی باکسر بننے جارہے ہیں۔

قومی باکسر آصف ہزارہ کا آسٹریلین سپر فلائی ویٹ چیمپئن کا مقابلہ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا سے ہوگا۔

آصف ہزارہ اور برائن ایجینا کے درمیان جمعے کو آفیشل فیس آف ہوا، جس میں دونوں باکسرز کا آفیشل وزن بھی کیا گیا۔

آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کلوگرام کیٹیگری میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...