Home نیوز پاکستان میر پور خاص میں ملیریا کے مریضوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

میر پور خاص میں ملیریا کے مریضوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Share
Share

میرپور خاص:صوبہ سندھ کے ضلع میر پور خاص میں ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد خالد کے مطابق میر پور خاص کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں 1 ماہ میں 45 ہزار مریضوں کی اسکریننگ کی گئی۔

اُنہوں نے بتایا کہ گزشتہ 1 ماہ کے دوران 17 ہزار مریضوں میں ملیریا کی تشخیص ہوئی۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت، صنعتی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کے آٹو سیکٹر میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی...

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں بروقت کارروائی...