Home نیوز پاکستان سی ایس ایس 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

سی ایس ایس 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

Share
Share

اسلام آباد:فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا، 398 امیدوار کامیاب ہوئے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے رزلٹ جاری کرتے ہوئے بتایا سی ایس ایس امتحان کے لئے 13008 امیدواروں نے حصہ لیا، 398 امیدوار کامیاب قرار پائے، 28 ہزار 24 امیدواروں نے درخواستیں دی تھیں۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق تحریری امتحان میں کامیابی کی شرح 3 اعشاریہ 06 فیصد رہی۔

Share
Related Articles

حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز پر غور

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال26-2025 کے لیے بجٹ...

عالمی مارکیٹ میں سونے کےنرخ گرنے کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتوں میں کمی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی...

عافیہ صدیقی کے بدلے امریکا کو شکیل آفریدی کی حوالگی، حکومت کا جواب بھی سامنے آگیا

اسلام آباد:امریکا میں اسیر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی...

حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

اسلام آباد:حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا...