Home تازہ ترین چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان دبئی میں جوڑ پڑے گا

چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان دبئی میں جوڑ پڑے گا

Share
Share

دبئی: چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا۔

پاکستان کو میگا ایونٹ میں آگے جانے کے لیے بھارت کو ہر صورت ہرانا ہو گا، ہائی وولٹیج مقابلے کیلئے پاکستانی کرکٹرز نے دبئی میں پریکٹس کی۔

خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 5 بار مدمقابل آئیں، جن میں سے شاہینوں نے 3 اور بھارت نے 2 میچز میں فتح سمیٹی۔

اہم مقابلے کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون فائنل کر لی گئی ہے، بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی جائے گی۔

انجرڈ فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا، روایتی حریف کے خلاف اہم میچ میں کسی کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ نہیں کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...