Home سیاست چیف جسٹس آف پاکستان نے واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیا

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا۔

ذرائع کے مطابق واٹس اپ گروپ میں سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ سلیم کو شامل کیا گیا ہے، گروپ میں ایڈیشنل رجسٹرارز اور ڈپٹی رجسٹرارز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے واٹس ایپ گروپ سپریم کورٹ کے انتظامی معاملات مستعدی سے چلانے کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

۔190 ملین پاوٴنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت

اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان...

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں،امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے...