Home نیوز پاکستان نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کا پاکستان میں نیا کارنامہ

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کا پاکستان میں نیا کارنامہ

Share
Share

ہنزہ:گینز ورلڈ ریکارڈ یافتہ نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ انجام دیا ہے۔

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے ہنزہ کی بلند پہاڑی سے عطاء آباد جھیل کے قریب چھلانگ لگا کر محفوظ لینڈنگ کی۔

لینڈنگ کے بعد نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ اور بہترین ملک ہے۔

نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس نے دنیا بھر کے سیاحوں کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں بسنت 2027: پتنگ بازی کیلئے سخت قواعد و ضوابط کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے بسنت 2027 کے لیے پتنگ بازی سے متعلق...

سرداری نظام پر عدالت کا بڑا فیصلہ: اختیارات ختم!

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی...