Home سیاست اڈیالہ جیل،شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی ملاقات

اڈیالہ جیل،شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی ملاقات

Share
Share

راولپنڈی:سابق وزیر خارجہ و وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے فیملی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، شاہ محمود قریشی کی اہلیہ، بیٹی، بیٹے اور بہو نے اڈیالہ جیل میں سوا گھنٹہ ملاقات کی

وی او
جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی سے ان کے اہلخانہ نے اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات کی جو سوا گھنٹہ جاری رہی، ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی صحت، زیر سماعت مقدمات پر بات چیت کی گئی، سابق وزیر خارجہ سے ان بیٹےزین قریشی، اہلیہ ماہین قریشی، بیٹی مہربانو، بہو ماہ نور قریشی نے ملاقات کی، شاہ محمود قریشی سے وکیل بیرسٹر تیمور ملک اور سمیر چنائے نے بھی جیل میں ملاقات کی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...