Home سیاست اڈیالہ جیل، چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی مزید سخت

اڈیالہ جیل، چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی مزید سخت

Share
Share

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات پر کلاس بی سے سکیورٹی بیرک منتقل کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی سخت نگرانی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا۔

سکیورٹی پر مامور جیل عملے کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لئے گئے۔

جیل ذرائع نے مزید بتایا چیئرمین پی ٹی آئی کو 26 ستمبر کو اٹک سے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...