Home نیوز پاکستان پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے ہیں، وہ کچھ عرصے سے منظر عام سے غائب تھے۔

پی ٹی آئی رہنما یکم ستمبر سے لاپتہ تھے۔ گزشتہ روز راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری 10 اکتوبر تک منظور کی تھی۔

صداقت عباسی کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی، ان کے خلاف رائل آرٹلری بازار میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔

ایف آئی آر میں غداری، دہشتگردی، جلاؤ گھیراؤ اور بغاوت کی سنگین دفعات شامل ہیں۔

Share
Related Articles

چارسدہ میں فائرنگ: جے یو آئی کے سابق ایم پی اے مولانا محمد ادریس جاں بحق

Charsadda: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے سابق ایم...

این ڈی ایم اے کا الرٹ: آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں میں بارش، گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر...

ڈیجیٹل میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل

اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل...

ایم وی توسکا کیس: امریکا نے ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان کے حوالے کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے ضبط کیا گیا ایرانی مال بردار جہاز ایم وی...