Home سیاست شہباز شریف کی پریس کانفرنس جعل سازی اور جھوٹ کا مجموعہ تھی،پی ٹی آئی

شہباز شریف کی پریس کانفرنس جعل سازی اور جھوٹ کا مجموعہ تھی،پی ٹی آئی

Share
Share

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دیدیا۔شہباز شریف نے آئین، جمہوریت اور سیاسی نظام کی تباہی کا سامان کیا ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ شہباز شریف کی پریس کانفرنس جعل سازی اور جھوٹ کا مجموعہ تھی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ شہباز شریف نے ریاست اور عوام کو فریب کے جال میں پھانسنے کی کوشش کی۔

ترجمان نے کہا کہ شہباز شریف نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد پاکستانیوں کو غربت کی کھائی میں دھکیلا جبکہ ان کے بھائی نے مہنگے ایندھن کے منصوبوں میں پاکستان کو جکڑا۔

پی ٹی آئی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف نے آئین، جمہوریت اور سیاسی نظام کی تباہی کا سامان کیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...