Home Uncategorized کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،سلمان خان کی عامر خان کی بیٹی کی تعریف

کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،سلمان خان کی عامر خان کی بیٹی کی تعریف

Share
Share

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔

سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،بڑے اسٹرونگ ہوگئے ہیں اور بڑے سمجھدار بھی۔

سلمان خان نے آئرہ خان کے لیے کہا کہ بہت سارا پیار اور دعائیں۔ عامرخان کی سابق پہلی بیوی سے ان کے دو بچے آئرہ خان اور جنید خان ہیں۔
عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نے کچھ سال قبل ذہنی اورجسمانی صحت کی بحالی کے حوالے سے ایک تنظیم قائم کی تھی جس میں مسائل کا شکار افراد کو مدد فراہم کی جاتی ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...