Home نیوز پاکستان پاک فضائیہ کی بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء شروع

پاک فضائیہ کی بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء شروع

Share
Share

اسلام آباد:پاک فضائیہ کی بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء کا آغاز ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ میں چین، ترکیہ، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات کی فضائی افواج شریک ہیں، مصر، عمان، بحرین، انڈونیشیا، مراکش، ہنگری و دیگر ملکوں کی فضائیہ بھی مشقوں کا حصہ لے رہی ہیں۔

پاک فضائیہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ عملی اور پیشہ وارانہ مہارت کی علامت ہے، جو خطے میں پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کارگر ثابت ہوگی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...