Home نیوز پاکستان زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں حیران کن حد تک کمی ریکارڈ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں حیران کن حد تک کمی ریکارڈ

Share
Share

کراچی: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 6 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

6 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر سرکاری ذخائر کی مالیت 7 ارب 64 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 38 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اس طرح زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ ڈالر رہی۔

Share
Related Articles

خطے کی کشیدہ صورتحال:وزیراعظم کی صوبوں کے ساتھ مل کر جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی تیزی سے...

پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی دعوے مسترد کر دیے

اسلام آباد: وزارتِ خارجہ پاکستان کے ترجمان نے پاکستان کے میزائل پروگرام...

ملک کے بالائی اور بعض مغربی علاقوں میں خراب موسمی صورتحال کے پیش ِنظر ہنگامی الرٹ جاری

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے بالائی اور بعض مغربی...

اسحاق ڈار اورترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو

ریاض:نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے میں ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان...