Home سیاست شہباز شریف کی طرف سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی، مریم اورنگزیب

شہباز شریف کی طرف سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی، مریم اورنگزیب

Share
Share

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے کسی بھی ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی روکنے کے واقعے پر ایف آئی آر کے اندراج کی اطلاع ملتے ہی خود شہباز شریف نے پولیس چیف سے رابطہ کیا اور ایف آئی آر ختم کروائی۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے گاڑی روکنے والوں کو گھر بلوایا، تسلی سے ان کی بات سنی اور مسئلہ حل کروایا۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...