Home نیوز پاکستان مجھے ڈیپورٹ کیا گیا نہ بھارت سے نکلنے کا کہا گیا، زینب عباس

مجھے ڈیپورٹ کیا گیا نہ بھارت سے نکلنے کا کہا گیا، زینب عباس

Share
Share

دبئی:پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ میں خوش نصیب ہوں مجھے دنیا میں جاکر کرکٹ پر کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔

زینب عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت میں میرا تجربہ اچھا رہا، لوگوں نے میرے ساتھ اچھا سلوک کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نہ مجھے بھارت سے ڈیپورٹ کیا گیا نہ بھارت سے نکلنے کا کہا گیا۔

زینب عباس کا مزید کہنا ہے کہ آن لائن آنے والے لوگوں کے ردعمل نے مجھے خوفزدہ کیا، مجھے بھارت میں خطرہ نہیں تھا لیکن میں خود کو وقت دینا چاہتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میری پوسٹ سے جن لوگوں کا دل دکھا ان سے معذرت چاہتی ہوں۔

Share
Related Articles

حکومت کا عیدالفطر پر “آپریشن غضبُ للحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر جاری دہشت گردی...

کابل میں حالیہ حملے کا اصل ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود، ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...