Home Uncategorized سویڈن میں پہلی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا مجرم قرار

سویڈن میں پہلی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا مجرم قرار

Share
Share

سٹاک ہوم:سویڈن میں پہلی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے کو مجرم قرار دے دیا گیا۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کی ضلعی عدالت نے 27 سال کے شخص کو نسلی گروہ کے خلاف احتجاج کا مجرم ٹھہرایا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سویڈش عدالت کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے نے اسلام کو نہیں مسلمانوں کونشانہ بنایا۔

عدالت نے مزید کہا کہ مجرم کا عمل کسی ذمہ دارانہ بحث یا مقصد کے لیے نہیں تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق مجرم قرار دیے گئے شخص نے ستمبر 2020 میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...