Home نیوز پاکستان کبھی اتنا ظلم نہیں دیکھا،اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں،صدر عارف علوی

کبھی اتنا ظلم نہیں دیکھا،اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں،صدر عارف علوی

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کر دیں۔انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنا ظلم نہیں دیکھا،

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں، انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنا ظلم نہیں دیکھا، فلسطینیوں کیلئے خوراک، ادویات کی تمام سہولیات منقطع کر دی گئیں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کے فلسطین پر ظلم و ستم روکنے میں ناکام رہی، اقوام متحدہ اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لئے فوراً اجلاس بلائے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...

اسحاق ڈار 18 سے 19 مارچ تک ریاض کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 18 سے...

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز ہاکی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا

سویٹزرلینڈ:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بیلجیئم اور نیدر لینڈز میں ہونے والے مینز...