Home Uncategorized اسرائیل فلسطین تنازع، امریکی وزیر خارجہ یواے ای پہنچ گئے

اسرائیل فلسطین تنازع، امریکی وزیر خارجہ یواے ای پہنچ گئے

Share
Share

دبئی: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل فلسطین تنازع حل کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل فلسطین تنازع کو حل کرنے کیلئے سرگرم ہوگئے، متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید سے ملاقات کی، ملاقات میں اسرائیل فلسطین تنازع حل کرنے اور فوری طور پر جنگ بندی بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے مکمل طور پر اسرائیل کی حمایت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...