Home سیاست نگران وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، صوبہ پنجاب کے امور پر گفتگو

نگران وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، صوبہ پنجاب کے امور پر گفتگو

Share
Share

لاہور: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعظم ہاؤس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی، ملاقات میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان بھی موجود تھے، ملاقات میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے بھی ملاقات کی، جس میں صوبائی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...