Home سیاست سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا مزیدجسمانی ریمانڈ منظور

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا مزیدجسمانی ریمانڈ منظور

Share
Share

لاہور:لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی اور عابد باکسر کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

ملزم عابد باکسر کو پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے اور پولیس حراست سے مبینہ فرار کے مقدمے میں پیش کیا گیا تھا۔

عابد باکسر کے خلاف تھانہ فیصل ٹاوٴن میں مقدمہ درج ہے جبکہ ملزم کے خلاف لاہور کے دیگر 2 تھانوں میں بھی مقدمات درج ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...