Home نیوز پاکستان جنوبی وزیرستان میں شہید سپاہی ساجد اعظم فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

جنوبی وزیرستان میں شہید سپاہی ساجد اعظم فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

Share
Share

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی ساجد اعظم کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ساجد اعظم کی نماز جنازہ ضلع کوٹلی آزادکشمیر میں ادا کی گئی، سپاہی ساجد جنرل ایریا عسان منزہ جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسروں، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی، مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

Share
Related Articles

حکومت کا عیدالفطر پر “آپریشن غضبُ للحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر جاری دہشت گردی...

کابل میں حالیہ حملے کا اصل ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود، ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...