Home سیاست کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ کی تاریخ بھی مقرر

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ کی تاریخ بھی مقرر

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 30 نومبر کو ہو گی۔

بلدیاتی انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جائیں گے، 7 سے 9 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گی، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیل 11 نومبر تک جمع کرائی جائے گی۔

ٹریبونل 14 نومبر تک اپیل نمٹائیں گے، کاغذات نامزدگی 16 نومبر تک واپس لیے جائیں گے، امیدواروں کو انتخابی نشان 17 نومبر کو الاٹ ہوں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...