Home سیاست سپریم کورٹ جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز

سپریم کورٹ جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز

Share
Share

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےسپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز کر دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سادات کا نام تجویز کیا، چیف جسٹس نے جے سی پی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

سندھ ہائی کورٹ کے جج عقیل عباسی سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...