Home نیوز پاکستان پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی

Share
Share

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دے دی۔

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دی ہے، اس سے پہلے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا جس میں تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...

پاک فضائیہ کے کابل اور ننگرہار میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد: پاکستانی فضائیہ نے آپریشن غضب للحق کے تحت 16 مارچ...