Home Uncategorized شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،غزہ کی صورتحال پر گفتگو

شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،غزہ کی صورتحال پر گفتگو

Share
Share

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی لانے اور فلسطینی بحران کا عادلانہ اور منصفانہ حل تلاش کرنے پر زور دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خاجہ میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کے خاتمے کے لئے فلسطینی عوام کے امنگوں کے مطابق مسئلہ کا حل ناگزیر ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...