Home سیاست وزیر مملکت سیاحت وصی شاہ نگران وزیر اعظم کے معاون خصوصی امور نوجوانان بھی مقرر

وزیر مملکت سیاحت وصی شاہ نگران وزیر اعظم کے معاون خصوصی امور نوجوانان بھی مقرر

Share
Share

اسلام آباد:وزیر مملکت سیاحت وصی شاہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے معاون خصوصی امور نوجوانان بھی مقرر ہو گئے۔

وصی شاہ پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے امور پر بھی مامور ہیں، موثر کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے نگران وزیراعظم نے وصی شاہ کو معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کا فریضہ سونپا۔

وصی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی زیادہ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، نوجوان ہمار اثاثہ ہیں، نوجوانوں کی بہتری کے لئے نگران وزیر اعظم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...