Home نیوز پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

Share
Share

ڈی آئی خان :ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس وین کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...