Home نیوز پاکستان وسطی اور جنوبی پنجاب میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

وسطی اور جنوبی پنجاب میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

Share
Share

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سموگ ایڈوائزری جاری کر دی جس کے مطابق آئندہ ہفتے وسطی اور جنوبی پنجاب میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق گوجرانوالہ، ملتان، لاہور، بہاولپور، فیصل آباد میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے، سرگودھا، ڈی جی خان ، ساہیوال ڈویژن بھی سموگ کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔

ایڈوائزری کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن میں بھی ایئر کولٹی انڈیکس معتدل سے خراب ہونے کا اندیشہ ہے، سموگ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں، بلا ضرورت باہر نہ نکلیں، بنا ماسک پہنے باہر نہ نکلیں، پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...