Home نیوز پاکستان پنجاب کے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

لاہور: پنجاب کے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور لاہور میں 10 نومبر کو تعطیل ہوگی۔

گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع میں بھی 10 نومبر کو چھٹی ہوگی، لاہور ڈویژن اور دیگر 4 اضلاع میں تعلیمی ادارے اور سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی طرف سے چھٹی سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے ادارے کھلے رہیں گے، چیف سیکرٹری پنجاب کے آفس سے 10 نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...