Home Uncategorized جنوبی افریقہ کا نیتن یاہو کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کا نیتن یاہو کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

Share
Share

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالیڈی پینڈور نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نیتن یاہو اور انکے وزرا کے وارنٹ جاری کرے۔

نالیڈی پینڈور نے مزید کہا کہ عالمی عدالت نیتن یاہو کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے نسل کشی کی تحقیقات تیز کرے۔

یاد رہے کہ جنوبی افریقہ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے ردعمل میں اپنا سفیر اسرائیل سے واپس بلوا چکا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...