Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی :کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی آج انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 03 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ہے، 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیاہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...