Home نیوز پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

Share
Share

کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 686 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 81 ہزار 584 روپے ہو گیا ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالرز کے اضافے سے 1 ہزار 960 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...

اسحاق ڈار 18 سے 19 مارچ تک ریاض کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 18 سے...

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز ہاکی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا

سویٹزرلینڈ:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بیلجیئم اور نیدر لینڈز میں ہونے والے مینز...