Home سیاست نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری ڈال دی

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری ڈال دی

Share
Share

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں مقید چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم نے القادر ٹرسٹ میں جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا دی، نیب راولپنڈی نے جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری ڈال دی۔

جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری تعمیل کی تصدیق کر دی، نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کے وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...