Home نیوز پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ میں 36 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ میں 36 افراد ہلاک

Share
Share

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں آج افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 55 مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بس کے حادثے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 افراد زخمی ہیں، جنہیں ریسکو کیا جا رہا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اسپتال منتقل ہونے والے زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا اور بس ڈھلان سے نیچے جا گری۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...