Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی:انٹر بینک میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ہی کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 387 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 465 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 ہزار 77 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...