Home نیوز پاکستان اسلام آباد میں طالبعلموں سے بھری کوسٹر کھائی میں جا گری

اسلام آباد میں طالبعلموں سے بھری کوسٹر کھائی میں جا گری

Share
Share

اسلام آباد: شاہدرہ پکنک پوائنٹ پر سکول کے طالبعلموں سے بھری کوسٹر کھائی میں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کوسٹر پنجاب سے طلباء کو سیر تفریح کیلئے لے کر آئی تھی، گاڑی کھائی میں گرنے سے متعدد بچے زخمی ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...