Home سیاست آصف زرداری سیاسی منظرنامے پر متحرک،پارٹی سے متعلق اہم فیصلے

آصف زرداری سیاسی منظرنامے پر متحرک،پارٹی سے متعلق اہم فیصلے

Share
Share

لاہور:عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں تیار کرلی ہیں ۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل 141 نشستیں ہوں گی ، پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 297 ہوں گی ۔

ذرائع الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ لاہور میں قومی اسمبلی کی کل نشستیں 14 ہوں گی ، جن میں قومی اسمبلی کی نشستیں این اے 117 سے لے کر این اے 130 تک ہوگی ۔

لاہور میں صوبائی اسمبلی کی کل نشستیں 30 ہوں گی جو کہ پی پی 144 سے لے کر پی پی 173 تک ہوگی ۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کرے گا۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...