Home سیاست میڈ ان پاکستان،مریم نواز کو فٹ بال کا تحفہ

میڈ ان پاکستان،مریم نواز کو فٹ بال کا تحفہ

Share
Share

 

سیالکوٹ:مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو سیالکوٹ میں فٹ بال کا تحفہ دیا گیا۔

مریم نواز نے تحفے میں ملنے والی فٹ بال کو مریم اورنگزیب کی طرف اچھال دیا۔

ن لیگی چیف آرگنائزر نے فٹ بال کو پارٹی کی خاتون عہدیدار کی طرف اچھالتے ہوئے کہا کہ یہ ہے میڈ ان پاکستان۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...