Home سیاست فیض آباد دھرنا کیس،کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا

فیض آباد دھرنا کیس،کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بدھ کو فیض آباد دھرنے کے کیس میں طلب کیا گیا، کمیشن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ فیض آباد دھرنا کے وقت شاہد خاقان عباسی وزیراعظم کے عہدے پر فائز تھے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...