Home Uncategorized ہانیہ عامر کی انڈر واٹر ویڈیو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو خوب بھا گئی

ہانیہ عامر کی انڈر واٹر ویڈیو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو خوب بھا گئی

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی گلوکارہ یشال شاہد نے اداکارہ ہانیہ عامر کی انڈر واٹر ویڈیو دیکھ کر انہیں جل پری قرار دے دیا۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر دبئی سے سیر سپاٹوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں انہیں زیر پانی موج مستی، کبھی سنوکر تو کبھی شطرنج کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی مذکورہ انڈر واٹر ویڈیو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کو خوب بھا گئی۔

مذکورہ ویڈیو کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے گلوکارہ یشال شاہد نے اداکارہ کو “جل پری” قرار دے دیا جبکہ دیگر مداحوں کی جانب سے بھی اداکارہ کی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...