Home نیوز پاکستان پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ

Share
Share

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر پی آئی اے کا فضائی میزبان ایاز قریشی کینیڈا پہنچ کر سلپ ہوا، گزشتہ ماہ بھی 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوئے تھے۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق فضائی میزبان ایاز قریشی کا تعلق پی آئی اے لاہور بیس سے ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...