Home سیاست آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ا عتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا

آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ا عتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا

Share
Share

اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ میں اعتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا کردی۔

سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا کرتے ہوئے درخواست دائر کی۔

بانی چیئرمین تحریک انصاف نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کو آئینی درخواست میں چیلنج کیا تھا، رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کرواپس کردی تھی۔

درخواست میں کہا گیا کہ رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کر چکے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی جائے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...