Home کھیل ویمن کرکٹرز کے نیوزی لینڈ میں سیر سپاٹے اور شاپنگ

ویمن کرکٹرز کے نیوزی لینڈ میں سیر سپاٹے اور شاپنگ

Share
Share

کوئنز ٹاؤن: دورہ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان ویمن کرکٹرز کی خوب سیروتفریح اور شاپنگ جاری ہے۔

پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاؤن میں سکائی لائن گنڈولا میں چیئر لفٹ پر سیر کی اور پاکستان ویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم سیریز کے ابتدائی 2 ٹی 20 میچز جیت کر سیریز میں تاریخی کامیابی حاصل کر چکی ہے۔

Share
Related Articles

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

ملتا ن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی...

جلد فٹ ہونے کی پوری کوشش کروں گا، صائم ایوب

لندن : لندن میں زیر علاج پاکستانی اسٹار بیٹر صائم ایوب نے...

پاکستان اور ویسٹ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے...